17 جولائی 2010 - 19:30

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطرکے وزیر اعظم نے لبنان کے دورےمیں سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔

یہ ملاقات آج بیروت میں انجام پائي۔ حزب اللہ کے بیان کے مطابق سیدحسن نصراللہ اور قطرکے وزیراعظم نے علاقے کی صورتحال، حزب اللہ کو میزائيل دینے کےصیہونی الزامات اور مسئلہ فلسطین کے تعلق سے عرب ملکوں کی ذمہ داریوں پرتبادلہ خیال کیا۔ شیخ حمد نے بدھ کو لبنان کا سرکاری دورہ کیا تھا۔ اس سفر میں قطرنے لبنان کےساتھ تیرہ معاھدوں پردستخط کئے۔ 

۔۔۔۔

/110